بہاولپور ڈویژن کے صدر خضر حیات خان کی دعوت پر انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کی مرکزی و صوبائی قیادت کا دورہ حاصل پور

بہاولپور ڈویژن کے صدر ڈاکٹر خضر حیات خان کی دعوت پر انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کی مرکزی و صوبائی قیادت کا دورہ حاصل پور


بہاولپور ڈویژن کے اضلاع اور تحصیلوں کی تقریب حلف برداری اور نوٹیفیکیشن دینے کی پروقار تقریب
اس موقع پر چیئرمین انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز زبیر احمد انصاری، صدر ثمینہ طاہر بٹ، ممبر ایگزیکٹو کونسل ریحانہ عثمانی، جنرل سیکریٹری طاہر تبسم درانی، صدر پنجاب زوہیب رمضان بھٹی، صدر یوتھ ونگ فلک زاہد،
مرکزی نائب صدور میں نائب صدر نمرہ ملک، نائب صدر سعدیہ ہما شیخ، نائب صدر میاں محمد اصغر بھٹی، نائب صدر جنوبی پنجاب امجد جاوید،
صدر لاہور خواتین ونگ نبیلہ اکبر، ممبر صفیہ خاتون، ممبر طارق عزیز انصاری کی لاہور سے خصوصی آمد۔
تقریب میں تحصیل حاصل پور، تحصیل خیر پور ٹامیوالی، تحصیل احمد پور شرقیہ، تحصیل یزمان، تحصیل لیاقت پور ،تحصیل خان پور، تحصیل صادق اباد، تحصیل رحیم یار خان، ضلع رحیم یار خان، تحصیل چشتیاں، تحصیل فورٹ عباس، تحصیل ہارون آباد، تحصیل منچن آباد، تحصیل بہاولنگر، ضلع بہاولنگر کی تمام کابینہ کی تقریب حلف برداری ہوئی۔حاصل پور، بہاولپور کی قیادت نے بھرپور استقبال کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *