لاہور میں سندھ کلچر ڈےگورنر پنجاب، وزیر ثقافت سندھ اور صدر پنجاب انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کی شرکت

سندھ کلچر ڈے لاہور 2025
انڈس ایسوسی ایشن لاہور کی جانب سے اور کلچر ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ سندھ، لاہور آرٹس کونسل کے تعاون سے لاہور میں سندھ کلچر ڈے منایا گیا۔
مہمان خصوصی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان، وزیر ثقافت سندھ سید ذوالفقار شاہ، معروف گلوکارہ صنم ماروی، صدر پنجاب انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز زوہیب رمضان بھٹی، فرخ سہیل گوئندی نے شرکت کی
لاہور میں موجود سندھ سے تعلق رکھنے والے کثیر تعداد میں خواتین و حضرات کی شرکت، فیڈرل و سرکاری عہدوں، سماجی کارکنوں، خواتین اور سندھ بھر سے لاہور میں پڑھنے والے سٹوڈنٹس کی کثیر تعداد میں شرکت
اس موقع پر پروگرام آرگنائزر و صدر انڈس ایسوسیشن لاہور انور عزیز چانڈیو نے صدر پنجاب انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز زوہیب رمضان بھٹی کو سندھ کی ثقافت اجرک کا تحفہ بھی پیش کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *