پتوکی میں سرائے مغل کے قریب گاؤں باہروال کلاں میں انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کی جانب سے میڈیکل کیمپ کا انعقاد، لاہور کے معروف جنرل فزیشن ڈاکٹر عمران عزیز ملک کی سربراہی میں پیرا میڈیکس کی ٹیم کے ہمراہ میڈیکل کیمپ میں 250 سے زائد بچوں، خواتین اور بزرگوں سمیت مریضوں کا فری چیک اپ، فری ادویات اور انجیکشنز دئیے گئے،
مریضوں کا بلڈ پریشر، شگر چیک کی گئی اور مریضوں کو مفت ڈوز فراہم کی گئی۔
اس موقع پر چئیرمین انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز زبیر احمد انصاری، جنرل سیکرٹری طاہر تبسم درانی، صدر پنجاب زوہیب رمضان بھٹی کا میڈیکل کیمپ کا دورہ۔
مریضوں اور پیرا میڈیکس سٹاف سے بات چیت۔
مریضوں کا میڈیکل کیمپ کے انعقاد پر اظہار اطمینان۔

















