پاک ٹی ہاوس لیہ میں انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز لیہ کا پہلا باضابطہ تنظیمی اجلاس

اجلاس میاں شمشاد حسین سرائی ضلعی صدر IUW لیہ کی زیر صدارت ہوا منعقد ہوا، جبکہ پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین نے سرپرستی فرمائی ۔اس اجلاس کی نظامت کے فرائض سید عمران علی شاہ نے ادا کیے،
تلاوت کلام پاک
اقبال حسین دانش
ابتدائیہ و استقبالیہ
سید عمران علی شاہ
جنرل سیکرٹری نے ،
تنظیم کا تعارف اور منشور
شمشاد حسین سرائی صدر تنظیم IUW لیہ نے پیش کیا ۔
اظہار خیال میں
پروفیسر صفیہ صفی
منیر احمد کھوکھر
امداد حسین سرائی
نعیم افغانی
اقبال حسین دانش
معین الدین علوی
قدیر احمد علیانی
ظفر عدم
اظہار تشکر
پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *