لاہور کے بہترین انسٹیٹیوٹ Success Factor جہاں بچوں کو میڈیا، اے آئی، بزنس، پبلک ریلیشن سمیت مختلف پروفیشن کے بارے آگہی دی جاتی یے۔
حنا یاسمین، کو آرڈینیر خواتین ونگ لاہور انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز، ڈرامہ نگار نے خصوصی شرکت کی اور میڈیا، سکرپٹنگ، پروڈکشن کا رجحان رکھنے والے بچوں کی تیار کی گئی شارٹ فلمز، سکرپٹنگ، ڈائریکشن، ایڈیٹنگ کے پروجیکٹس دیکھے اور بطور جج بچوں کو آگاہی دی
آخر میں ادارے کی جانب سے انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کی کوآرڈینیٹر لاہور حنا یاسمین کو سرٹیفیکیٹ پیش کیا گیا
کوآرڈینیٹر خواتین ونگ لاہور محترمہ حناء یاسمین کو سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا