انسانی حقوق کا عالمی دن (نئی سوچ) ممبر انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز پاکستان سمیت دنیا بھر میں بنیادی انسانی حقوق کی پامالیاں عروج پر10دسمبر انسانی […]
Author: رانا محمد ارسلان منج
رانا محمد ارسلان خاں منج ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ سے ہیں۔ رانا محمد ارسلان خاں منج نے پولیٹیکل سائنس میں ماسٹر کیا ہوا ہے۔ سینئر جرنلسٹ ، کالم نگار ہیں۔ زیادہ تر عوامی ، سماجی مسائل اور حالات حاضرہ پر لکھتے ہیں۔ مختلف پرنٹ اینڈ الیکٹرانک میڈیا سمیت صحافتی تنظیموں کا تجربہ رکھتے ہیں۔ کالم نگاری کی دنیا میں بطور طالب علم نئی سوچ ٹائٹل کے ساتھ میدان عمل میں ہیں۔ شعبہ صحافت میں زرد صحافت کے خاتمے ، مثبت صحافت کے فروغ کیلئے جہدوجہد کر رہیں ہیں۔ قلم کی حرمت کے پاسبان ہیں۔ ادب سے وابسطہ افراد کو عزت و قادر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز پاکستان کے خوبصورت ، مہکتے گلدستے کا حصہ بن گئے ہیں۔
