Drama Writing Workshop

فارم پُر(فِل) کرنے پر ہماری ٹیم جلد آپ سے رابطہ کرے گی

انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کے زیر انتظام
نئے لکھنے والوں کے لیے شاندار موقع
ایک روزہ ڈرامہ رائٹنگ ورکشاپ
جس میں آپ سیکھ سکیں گے
⭕ موضوع کا انتخاب کرنا
⭕ون لائنر تکنیک
⭕ سکرپٹ رائٹنگ
⭕ سکرپٹ فارمیٹ
⭕سین کی بناوٹ اور ساخت
⭕سین ڈیزائن (ڈرامہ / فلم)
⭕سکرین پلے
⭕ویژیول سٹوری ٹیلنگ کانسیپٹ
⭕ سکرپٹنگ میں ڈائریکٹر فریمنگ
اور بہت کچھ جو ابتدائی طور پر سیکھنا بے حد ضروری ہے
تاکہ آپ کے سکرپٹ کو سنجیدگی سے لیا جائے
اور آپ کا سکرپٹ ایک پروفیشنل رائٹر کا سکرپٹ لگے۔

لاہور،
29 نومبر 2025
صبح 10 بجے سے

فیس: صرف 10 ہزار روپے
ممبران کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ

ورکشاپ شرکاء کو پریکٹیکل گائیڈ لائن بھی دی جائے گی
شرکاء کے لیے خصوصی طور پر
⭕کورس کٹ
⭕ مشہور ڈراموں کے سکرپٹ سیمپل
⭕ کورس سرٹیفکیٹ
⭕ کورس کے بعد ایکسپرٹ ڈرامہ رائٹرز گائیڈ لائین
⭕بہترین ہائ ٹی (ریفریشمنٹ)

آرگنائزرز
ثمینہ طاہر بٹ
فاطمہ خان شیروانی
طاہر تبسم درانی
ساجدہ چوہدری
صبا رانا
سدرہ اقبال

    اپنی تصویر کلئیر، صاف اور بہترین پاسپورٹ سائز کی اٹیچ کریں، یہی تصویر نوٹیفیکیشن اور کارڈ پر لگائی جائے گی