ہارون آباد میں جلد انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کے دفتر کا افتتاح کیا جائے گا

ڈاکٹر محمد خضر حیات خان ایڈووکیٹ صدر ڈویژن بہاولپور انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کی سعود فاروق چغتائی صدر تحصیل ہارون آباد انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کے ساتھ ہارون آباد میں ملاقات ہوئی۔ تنظیمی کارکردگی پر تبادلہ خیال ہوا۔ ہارون آباد میں جلد آفس کا افتتاح کیا جائے گا ۔ موجودہ سیلابی صورتحال میں سیلاب زدگان کی مدد کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔
ہارون آباد میں انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کو متعارف کروانے اور تنظیم سازی مکمل کروانے میں صدرڈویژن بہاولپور کی خدمات کو سراہا گیا۔ چیئرمین زبیر احمد انصاری کی جانب سے سیلاب کے متاثرین کو جاری امداد کو خراج تحسین پیش کیا گیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *