تیری فطرت میں ہے ہر وقت میسر رہنا میرے حصے میں لکھا کیوں ہے مسافر رہنا تو جو ہر شخص کی محفل کا بنے گا […]
Author: رشنا اختر
رشنا اختر ایک بہترین لکھاری ہیں ۔ انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کی سوشل میڈیا انچارج اور مظفر گڑھ سے صدر ہیں ۔ گاہے بگاہے لکھتی رہتی ہیں اور انٹرویوز بھی کرتی ہیں۔
کبھی ظاہر، کبھی بادل میں چھپا ہے دیکھنا
کبھی ظاہر، کبھی بادل میں چھپا ہے دیکھنا چاند پھر تاروں کے جھرمٹ میں ہنسا ہے دیکھنا ریت کے ٹیلوں پہ جیسے نور کی چادر […]
مدحتِ خیر الورٰی وردِ زباں رہنے دیا
مدحتِ خیر الورٰی وردِ زباں رہنے دیا دل کو مَیں نے شہرِ طیبہ کا مکاں رہنے دیا اُن کے روضے کی سنہری جالیوں کے سامنے […]
داستاں اپنی شروع اک شوق کے اقرار سے
داستاں اپنی شروع اک شوق کے اقرار سے ختم لیکن ہو رہی ہے بر ملا انکار سے ہم نے تو سونپی تھی خوشبو کے حوالے […]
چاہتوں کے موسم میں ہم بھی مسکراۓ ہیں
چاہتوں کے موسم میں ہم بھی مسکرائے ہیں تیری یاد کے تارے دل میں جگمگائے ہیں ہجر کی تپش اب کے رت بدل کے آئی […]
زندگی اے زندگی
درد کی لہروں میں ٹھہری ایک کشتی زندگی کج ادائی، بے وفائی، بے بسی اے زندگیتیری محفل میں کئی چہرے بدل کر آئے ہم ہم […]
جب دل ٹوٹا ہوا نیا نیا ہو
جب دل ٹوٹا ہوا نیا نیا ہو ہر خواب بکھرا ہوا نیا نیا ہو وہ درد جو سینے میں ٹہرا ہے ابھی جیسے زخم کوئی […]
عجب ہے دور ستم
عجب ہے دورِ ستمعجب ہے یہ دنیاداریکہیں پہ مہر و وفاکہیں پہ ہے مکارینبھائے جا رہے ہیں سباپنی اپنی ذمّہ داریکسی کے لب پہ ہنسیکسی […]
نازیہ کنول نازی
نازیہ کنول نازی السلام علیکم معزز قارئین! انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کی ادبی ویب سائٹ پر میزبان رشنا اختر نئے انٹرویو کے ساتھ حاضر ہے […]
