ملاقات میں جنرل سیکرٹری طاہر تبسم درانی اور صدر پنجاب زوہیب رمضان بھٹی نےانٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کے اگلے ماہ ہونے والے پروگرامز کے حوالے سے گفتگو ، اس کے علاوہ ملکی حالات حاضرہ پر سیر حاصل بحث بھی ہوئی ، معلومات کا تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر اصغر بھٹی صاحب نے کہا کہ تنظیم کے بہتری کے لیئے ہم مل کرکام کرتے رہیں گے ذوہیب بھٹی نے کہا ہماری تنظیم ایک خاندان کی طرح ہے چئیرمین صاحب کے ویژن کے مطابق ہم سب ایک ہیں عہدے صرف تنظیمی معاملات کو بہتر چلانے کے لِئیے ہیں۔ اس بعد بہترین کافی اور مٹھائی سے تواضع کی گئی ۔
انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کے نائب صدر میل ونگ، جنرل سیکریٹری اور صدر پنجاب کی ملاقات