انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کی جانب سے جشنِ آزادی کی تقریب کا انعقاد

انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز نے لاہور میں جشن آزادی پاکستان اور افواج پاکستان کے معرکہ حق کی کامیابی پر اظہار یکجتی کی تقریب کا اہتمام کیا


جس میں لاہور اور دوسرے شہروں سے بھی کثیر تعداد میں عہدیداران نے شرکت کی اور اظہار خیال فرمایا۔
وطن اور قلم سے محبت میں گندھی شاعری پیش کی گئی۔
تقریب میں مہمان خصوصی چیئرمین انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز زبیر احمد انصاری کے ساتھ
مرکزی صدر ثمینہ طاہر بٹ
ایگزیکٹو ممبر سپریم کونسل ریحانہ عثمانی
سینیئر نائب صدر فاطمہ خان شیروانی
نائب صدر سعدیہ ہما شیخ
نائب صدر میل ونگ، میاں محمد اصغر بھٹی
جنرل سیکرٹری طاہر درانی
صدر پنجاب زوہیب رمضان بھٹی
صدر یوتھ ونگ فلک زاہد
صدر آزاد کشمیر ظفر مغل
صدر خواتین ونگ لاہور، نبیلہ اکبر
نائب صدر ضلع لاہور، تحریم قاضی
نائب صدر ضلع لیہ ساجد علی تمنا
انفارمیشن سیکرٹری لاہور سجاد علی بھنڈر،
نائب صدر لاہور شعبہ ادب اطفال شہباز اکبر الفت نے شرکت کی۔
ان کے علاوہ حافظ زبیر احمد، چوہدری تنویر سرور، ضماد گریوال، طارق عزیز، رابعہ عظمت، زاہدہ پروین، پروفیسر اسماء حسن، شاہدہ زوہیب، طاہر بٹ، فاطمہ طاہر بٹ، اکبر علی، فاروق کاکڑ، علی راج، نادر شاہ اور عاصم لطیف چوہدری سمیت کثیر تعداد میں ممبران بھی شریک ہوئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *