انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز لیہ ونگ کی جانب سے جشنِ آزادی کا کیک کاٹا گیا

انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز لیہ ونگ کی جانب سے جشنِ آزادی کا کیک کاٹا گیا ۔


انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کے ڈسٹرکٹ کوارڈینٹر پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین، چیف آفیسر بلدیہ لیہ محترمہ شبانہ رشید اور ضلعی صدر انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز لیہ میاں شمشاد حسین سرائی یومِ آزادی کے سلسلہ میں اظہار خیال فرماتے ہوۓ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *