صدر ڈویژن بہاولپور انٹرنیشنل یونین اف رائٹرز ڈاکٹر محمد خضر حیات خان ایڈوکیٹ نے محمد قاسم سلیم خان غازی خنانہ صدر تحصیل حاصل پور انٹرنیشنل یونین اف رائٹرز کے ساتھ ملاقات کی اور انٹرنیشنل یونین اف رائٹرز کی تنظیم سازی اور آئندہ کے لائحہ عمل کے لیے حکمت عملی تیار کی۔اس ملاقات میں طے کیا گیا کہ جلد ہی انٹرنیشنل یونین اف رائٹرز کے پلیٹ فارم سے حاصل پور میں ایک شاندار تقریب منعقد کی جائے گی جس میں ڈویژن بہاولپور کے تمام عہدے داران و ممبران کو مدعو کیا جائے گا اور انشاءاللہ مرکزی قیادت بھی اس تقریب میں مدعو ہوگی۔ پروگرام کو حتمی شکل دینے کے لیے تحصیل حاصل پور کے عہدیداران کا اجلاس جلد بلایا جائیگا۔
انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کے صدر بہاولپور خضر حیات خان اور صدر ڈویژن حاصل پور قاسم سلیم خان غازی خنانہ کی ملاقات