موہلنوال میں انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کی طرف سےلگائی گئی خیمہ بستی میں فری ڈسپینسری کولگے 6دن گزر چکےہیں
معروف بزنس مین اور سماجی شخصیت بہت سی کتب کےمصنف ادارہ انٹرنیشنل یونین آ ف رائیٹرز کےچیئرمین محترم جناب زبیراحمدانصاری صاحب کےتعاون سے خیمہ بستی کےمریضوں میں ادویات دی جارہی ہیں
انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کے ذمہ دار حافظ زبیر احمد اور سرپرست جمیعت علمائے اسلام مولانا امجد سعید صاحب کی زیر نگرانی کیمپ کے معاملات جاری ہیں
موہلنوال خیمہ بستی میں میڈیکل کیمپ