چند شفاف روحیں جو بس رہی ہیں اس جہاں میںاُن وفاشعاروں كو جفائیں ڈس رہی ہیں اس جہاں میں جفاؤں کےکچوکے یوں لگتے رہتے ہیں […]
Category: شعر و سخن
خاموشی بھی بولتی ہے
خاموشی بھی بولتی ہے اُس سے روٹھ کے یوں لگتا ہےخاموشی بھی بولتی ہےدیواریں بھی گویا ہیںکمرے کی بے ترتیبی اب توپہلے سے بھی بڑھ […]
عجب سا اک گمان تھاوہ مجھ پہ مہربان تھا
عجب سا اک گمان تھاوہ مجھ پہ مہربان تھا وفا کے راستوں میں خودمیں اپنا پاسبان تھا جسے سمجھ رھا تھا عشقوہ بس میرا دھیان […]
صرف تم ہی نہیں بدلے
صرف تم ہی نہیں بدلےکہ ہر شے کی طبیعت میںعجب سا اک تغیر ہےنہ پہلے جیسا موسم ہےنہ پہلے کی طرحپیپل کے پیڑوں پرپنچھی شام […]
سوچ در سوچ میری خواب اترتے ہی رہے
سوچ در سوچ میری خواب اترتے ہی رہےتیری یادوں کے کئی چاند پگھلتے ہی رہے رات ہولے سے سرکتی رہی سر سے میرےپر تیرے خواب […]
بستیوں کو تو بچا
بستیوں کو تو بچا رحم فرما اب خدایابستیوں کو تو بچاآفتوں سے نکال مولابستیوں کو تو بچاہر سو پانی ہے مگردو بوند پینے کو نہیںیا […]
ٹوٹے لفظ میرے لفظ بکھر جاتے ہیںجب میں انہیں جوڑنے بیٹھتی ہوںکاغذ کے سفید دامن پردھبے ساگر کی طرح پھیل جاتے ہیں۔۔۔میری سانسوں کے اندراک […]
دل کی چھپی صدا
دل کی چھپی صدا خاموش چیخیں دل کی گہرائیوں میں چھپی ہیںآنکھوں میں ٹوٹے خوابوں کی روشنی لٹتی ہے یادوں کا بوجھ اٹھا کے دل […]
محبت کا استعارہ آپ ہیں
محبت کا استعارہ آپ ہیںروشنی کا مینارہ آپ ہیں میرے محبوب نبی آپ پر لاکھوں درود و سلاممیرے جینے کا سہارہ آپ ہیں آپ آئے […]
ختم نبوت زندہ باد
یہ بات ہمیشہ رکھو یادختم نبوت زندہ بادجو بھی کہے گا ہوگا شادختم نبوت زندہ باد آقا نے یہ بات بتا دیذہنوں میں ہے خوب […]
