شعر

ابتدائے سفر میں ہی گھبرا کے وہ پوچھنے لگےکون سی طرف ہے میری ,کس طرف میں جاؤں

پرورش

پرورش رات کی خاموشی میںایک ماں کی سسکیاپنے ہی گود کے کمرے میں دب کراپنی نیندوں کو مار آتی ہےکہ بچے جاگ نہ جائیں دیواروں […]

امید

امید جب وقت بدلنے لگےاور آزمائشیںزندگی کا روپ دھار لیںجب سحر دکھ سے جاگےاور شام، درد کی چادر اوڑھ لےجب ہر سو اندھیرا ہواور سانسیں،تھکن […]

اعتبار

اعتبار اعتبارایک چھوٹا سا لفظ،مگر کندھوں پرپہاڑ جیسا بوجھ رکھتا ہے۔ یہ رشتوں کی بنیاد ہوتا ہے،مگر نظر نہیں آتا۔جیسے ہوا،جیسے دعا،یا جیسے وہ خاموشیجو […]

غزہ

غزہ زمیں کی نبض پر لکھا ہوا ہے ایک افسانہ،جہاں ہر اینٹ چیختی ہے، ہر دیوار ہے ویرانہ۔ مگر دلوں میں ایمان کا چراغ جل […]