عجب مزاج کا شخص ہے

عجب مزاج کا شخص ہےکبھی بلا کا اجنبیتوکبھی انتہا کا مہربانکبھی جواب نداردتو کبھی مخاطب آخری پہرکہیں سنجیدگی کی ردا اوڑھےتو کہیں مُسکراتا چہرہکبھی سر […]

غزل

غزل ہمدرد نہیں جہاں میں کوئی مریمتنہائی کا زہر پی رہی ہے دم بہ دم پھولوں سے خوشبو چھن گئی صیاد کے ڈر سےاب گلشن […]

غزل

من چلا سا من سوچ رہا ہے تیری محفل میں باندھ کے گھنگھرو تجھے رقص سکھایا جائے دل کا آنگن سُونا پڑا ہے برسوں سےاسکی […]

جدائی

جدائی چاند ڈھلتا گیا رات باقی رہییاد تیری مگر ساتھ باقی رہی خواب آنکھوں میں سوکھے ہوئے رہ گئےبارشوں کی فقط بات باقی رہی زخم […]

غزل

غزل دیکھی اس کی صورت جب سےتھامے بیٹھی ہوں دل تب سےالجھن سی ہے میرے دل میںڈر جاتی ہوں اکثر شب سےبکھرے خوابوں کو لے […]

نظم

سنو میرے ہمدم سنو! میرے ہمدمیہ کس موڑ پر پہنچ گئے ہمجہاں محبت کہیں پیچھے رہ گئییاد ہے نہ محبتوں کے دیے مل کر جلائے […]

نظم

کھینچ لائی شہادت ھمیں دار پرپھول بن کر کھلے ھم بھی دیوار پر اُن کی الفت ھمیں راس آ نا سکیتف ھے، افسوس ھے ایسی […]