نئی الجھنوں میں پرانے زخم رسنے لگے ہیںغم!! چہرے پر نئے خدوخال بننے لگے ہیںپہلے تو سنبھل گئے تھے اب کی بار مشکل ہےدل پر […]
Author: علیمہ جبین
علیمہ جبین کا تعلق لاہور سے ہے آج کل دمام، سعودی عرب میں مقیم ہیں۔ ادب میں نثر، شاعری اور کالم نگاری میں طبع آزمائی کے ساتھ ساتھ نظامت کے فرائض بھی سر انجام دیتی ہیں۔
عجب مزاج کا شخص ہے
عجب مزاج کا شخص ہےکبھی بلا کا اجنبیتوکبھی انتہا کا مہربانکبھی جواب نداردتو کبھی مخاطب آخری پہرکہیں سنجیدگی کی ردا اوڑھےتو کہیں مُسکراتا چہرہکبھی سر […]
