محبت کا استعارہ آپ ہیںروشنی کا مینارہ آپ ہیں میرے محبوب نبی آپ پر لاکھوں درود و سلاممیرے جینے کا سہارہ آپ ہیں آپ آئے […]
Author: ثمینہ طاہر بٹ
ثمینہ طاہر بٹ ایک بڑی ڈرامہ نگار کا نام ہے، ثمینہ طاہر بٹ نے جب بھی لکھا کچھ ہٹ کر لکھا اور وہی سیدھا دل پر نقش کرگیا۔
آپ معاشرے کی نبض پر ہاتھ رکھ کر شفایابی کی سیاہی سے ہمیشہ معاشرتی وسماجی الجھے پہلوؤں پر مرحم رکھتی ہیں
