دل کی دھڑکنوں میں

دل کی دھڑکنوں میں سن میرے ہمدم!میں،گھم جاؤں کہیںتو،مجھے ڈھونڈنےسیدھاشہرِ خاموشاںچلے آنا۔میں تمہیں،وہی ملوں گی،پھولوں سے،سجی،اک قبر کے اندر۔مسکراتی ہوئی،پرسکون سی۔اور،اگر!وہاں نا مجھے،تم محسوس،کر سکو،تو،اپنے […]

امید

امید جب وقت بدلنے لگےاور آزمائشیںزندگی کا روپ دھار لیںجب سحر دکھ سے جاگےاور شام، درد کی چادر اوڑھ لےجب ہر سو اندھیرا ہواور سانسیں،تھکن […]