انتظار گاہ سنو!میں آج بھی وہی رکی ہوںجہاں تم چھوڑ کر گئے تھےاس وعدے کے ساتھ کہہم دوبارہ یہی ملیں گےسنو!میں آج بھی انتظار کر […]
Author: بنتِ سرفراز احمد
اقصٰی بتول کا قلمی نام بنتِ سرفراز احم ہے، تعلق سیالکوٹ کے ایک چھوٹے سے گاؤں”بیچوال“ سے ہے۔ ادب کی دنیا میں ہر صنف پر تقریباً دو سال ہو چکیے ہیں طبع آزمائی کرتے ہوئے۔ تعلیم بی ایس آئی ٹی جو کہ جاری ہے۔ تھوڑے ہی عرصے میںکثیر تعداد میں انتھولوجی کتابوں میں شرکت کی جس پر مرتبین کی جانب سے مجھے سراہا گیا اور”بانو قدسیہ ایوارڈ“ سے نوازا بھی گیا۔ اسی کے ساتھ گرافکس ڈیزائنر اور ویڈیو ایڈیٹر بھی ہیں اور مختلف اداروں میں اپنی خدمات بھی پیش کر رہی ہیں۔ علاوازیں میں نے اسلامی کورسز بھی کیے ہیں، جن میں سر فہرست اسماء الحسنٰی، سورہ النور تدبر، سورہ الکوثر تدبر، تجوید کورس وغیرہ شامل ہیں
دل کی دھڑکنوں میں
دل کی دھڑکنوں میں سن میرے ہمدم!میں،گھم جاؤں کہیںتو،مجھے ڈھونڈنےسیدھاشہرِ خاموشاںچلے آنا۔میں تمہیں،وہی ملوں گی،پھولوں سے،سجی،اک قبر کے اندر۔مسکراتی ہوئی،پرسکون سی۔اور،اگر!وہاں نا مجھے،تم محسوس،کر سکو،تو،اپنے […]
