میرپور؛”آئی ایس پی آر” آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے سیکٹر کمانڈر محترم برگیڈیئر محمد طارق سہیل کو کشمیر پریس کلب میرپور آمد پر چیئرمین کشمیر کمیٹی، کشمیر پریس کلب میرپور و صدر انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز آزاد کشمیر ظفرمغل معروف مصنف و چیئرمین انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز محترم زبیر احمد انصاری کی نئی تصنیف” میں اللہ اور سائنس” پیش کر رہے ہیں، اس موقع پر صدر “کے پی سی” سید عابد حسین شاہ بھی موجود ہیں۔
سیکٹر کمانڈر برگیڈیئر محمد طارق سہیل کو کتاب میں اللّٰہ اور سائنس پیش کرتے ہوئے