وفا کے نام پر دھوکہ تو کھا نہیں سکتیمیں اب کسی کے بھی جھانسے میں آ نہیں سکتی خلوص نام کی کوئی بھی شے نہیں […]
Author: شمائلہ کاشف
شمائلہ کاشف ادبی اور صحافتی گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں ان کے والد سعید بدر نعت گو شاعر تھے اور انہیں قومی سیرت صدارتی ایوارڈ بھی مل چکا ہے گزشتہ پچیس سال سے درس اور تدریس کے شعبے سے وابستہ ہیں مختلف سکول اور کالیجز میں پڑھاتی ہیں، ایک نجی ادارے میں ہیڈ آف دی ڈپارٹمنٹ بھی ہیں
