قلم میں اور میری زندگی شہر حاصل پور میں موجود المعروف بھٹہ حکیم کے دوا خانے کی دوسری جانب پھلوں سے لدی ہوئی ریھڑی پر […]
Author: عبداللہ مقصود بینا
عبداللّٰہ مقصود چوہدری ادبی دنیا میں بینا صاحب کے نام سے تعارف رکھتے ہیں۔ بچپن سے شاعری کا شوق ہے کیونکہ شاعری دُکھ بانٹتی ہے۔ انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز تحصیل حاصل پور میں بطور میڈیا سیکرٹری اپنی خدمات پیش کر رہا ہیں۔ اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور میں دو بار یونی لیول شاعری کے مقابلہ جات میں پوزیشن حاصل کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔
