ممبر شپ فارم

ممبر شپ

ممبر شپ فارم پُرکرنے سے پہلے اصول و ضوابط ضرور پڑھ لیں

ممبر سے یونین کے معاملات میں جب رائے مانگی جائے گی تو ممبر اپنی رائے سامنے رکھیں گے

ممبر کا ادب، صحافت شاعری یا ڈرامہ نگاری سے تعلق ہونا لازمی ہے

ممبر کا یونین کے تمام معاملات ، احکامات پر پابند ہونا لازمی ہے

ممبر یونین میں اپنے تمام معاملات کو پوری ایمانداری کے ساتھ سرانجام دے گا

یونین کے تمام معاملات میں جب اور جہاں شرکت ضروری ہوگی ممبر شرکت کرے گا

 

میں پاکستان اور پاکستان کے معزز اداروں کے بارے منفی سوچ اور منفی قلم کا استعمال نہیں کروں گا/گی

    اپنی تصویر کلئیر، صاف اور بہترین پاسپورٹ سائز کی اٹیچ کریں، یہی تصویر نوٹیفیکیشن اور کارڈ پر لگائی جائے گی